جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

برسلز(این این آئی)یورپی یونین سے 2019 میں اخراج کے بعد برطانیہ ایک بار پھر نیلے اور سنہرے رنگ کے پاسپورٹ کی طرف لوٹ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ اس طرح ’قومی شناخت‘ کی جانب دوبارہ رجوع کیا جائے گا۔

یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں سرخ رنگ کا پاسپورٹ رائج ہے، تاہم اس بلاک سے اخراج کے بعد برطانیہ اس پابندی سے آزاد ہو جائے گا۔ وزارت داخلہ کا کہناتھا کہ برطانیہ اپنے پاسپورٹ کے دنیا کے محفوظ ترین دستاویزات میں سے ایک بنائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…