منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مجھے اس اداکارہ نے محبت میں دھوکہ دیا شاہد کپور دل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی ایک نامور اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے نیہا کے شو میں شرکت کے دوران میزبان نیہا کے اس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے جس کے جواب میں شاہدکپور نے کہا کہ مجھے دو اداکارائوں کے ساتھ محبت ہوئی تھی تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔

میڈیا کے مطابق شاہد کا اشارہ کرینہ کپور کی طرف تھا کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے تھے تاہم کرینہ کپورنے بالاخر سیف علی خان سے شادی کرنے کیلئے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا۔جس کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…