پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

جنرل اسمبلی میں تاریخی شکست امریکہ کے لئے لمحہ فکریہ ،مستقبل میں کیا کچھ ہوسکتاہے؟چینی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی /ژنہوا) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شکست امریکہ کیلئے آئینہ ہے ، امریکہ تنہائی کا شکار ملک ہے ، دنیا وزن امریکی پلڑے سے نکلنا خوش آئند ہے ،امریکہ کو اس شکست سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔ چینی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کو اپنی اہمیت اور حیثیت کا اندازہ ہو اہے ۔ اجلا س میں امریکہ کو بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ امریکی دھمکیوں سے چند چھوٹے ممالک میں مدعوب ہو پائے۔

امریکہ کی مخالفت میں 128اور حمایت میں 9ووٹ آئے ، یہ امریکہ کیلئے آئینہ ہے ۔ امریکہ اس وقت اپنی غلط پالیسیوں کے سبب اور اپنے جارحانہ عزائم کی تکمیل کیلئے اٹھائے گئے غلط اقدامات کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے ۔ امریکی اثرورسوخ کی کمی اس بات کی غماز ہے کہ دنیا امریکی سحر سے نکلنے میں بتدریج کامیاب ہو رہی ہے ۔ دنیا کا وزن امریکی پلڑے سے نکلنا خوش آئند ہے ۔ امریکہ کو اس شکست سے سبق حاصل کرنا چاہیے اور اپنی پالیسیوں کو ازسر نوز ترتیب دے ۔ یاد رہے کہ جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس ترکی اور یمن کی درخواست پر بلایا گیا تھا جس کی تائید پاکستان نے کی تھی ۔ یہ اجلاس ڈونلڈٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالخلافہ تسلیم کرنے کے خلاف بلایا گیا تھا۔ یاد رہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ نے قرارداد ویٹو کردی تھی جس کے بعد جنرل اسمبلی میں امریکی اقدام کے خلاف قرارداد لائی گئی جس میں امریکہ کو تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شکست امریکہ کیلئے آئینہ ہے ، امریکہ تنہائی کا شکار ملک ہے ، دنیا وزن امریکی پلڑے سے نکلنا خوش آئند ہے ،امریکہ کو اس شکست سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔ چینی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ کو اپنی اہمیت اور حیثیت کا اندازہ ہو اہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…