پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔صوبائی حکو مت نے آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، کراچی میں شیڈول سہ روزہ مقابلوں میں صوبے کے تمام 23 اضلاع کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ صوبائی سیکریٹری لئیق احمد کے مطابق سندھ گیمز کو بھر پور انداز میں منعقد کرانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، بجٹ میں پہلے ہی مختص کی جانے والی ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم موجود ہے جبکہ اضافی اخراجات کے لیے حکومت سے رجوع کیا جائے گا، انھوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر ایونٹ کا آغاز 27 نومبر سے ہوگا جبکہ انتظامات کے سلسلے میں عاشورہ کے بعد فیصلے کیے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، واضح رہے کہ گذشتہ برس صوبائی بجٹ میں رقم مخصوص ہونے کے باوجود بوجوہ سندھ گیمزکا انعقاد نہ ہوسکا تھا۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…