جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ساتھ 8سرکاری چھٹیاں، پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ساتھ 8سرکاری چھٹیوں کا اعلان، بچوں نے سیرو تفریح کے پروگرام تشکیل دینا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعطیلات 23دسمبر سے کم جنوری

تک ہونگی۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود خان کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ تعطیلات کا اعلان ہوتے ہی سکول کے بچوں نے موسم سرما کو مدنظر رکھتے ہوئے سیرو تفریح اور دیگر پروگرامات تشکیل دینا شروع کر دئیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…