جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت کے 35دفاعی جہاز تباہ،14پائلٹ ہلاک

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں 2014 سے لے کر اب تک 35 دفاعی طیارے تباہ اور چودہ پائلٹ ہلاک ہوئے ہیں ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر مملکت برائے دفاع سبھاش بہامرے نے لوک سبھا کو اپنے تحریری بیان میں آگاہ کیا ۔ 2014 سے لے کر رواں سال تک مکل کے گیارہ ہیلیکاپٹروں سمیت 35 دفاعی طیارے تباہ جبکہ چودہ

پائلٹ ہلاک ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ ان حادثات کے بعد مختلف دفاعی اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ اس کے لئے فضائی حادثات روک تھام پروگرام بھی تیار کئے جا رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…