منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

راحت فتح علی خان ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،معاملہ تھانے جا پہنچا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی تھانے میں بند کر دیا بتایاگیاہے کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے کارروائی کے دوران گزشتہ روز معروف گلوکار راحت فتح

علی کی گاڑی کو روکا گیا گاڑی کو راحت فتح علی خان کا ڈرائیور چلا رہا تھا چیک کرنے پر پتہ چلا کہ گاڑی کے پانچ سال کے ٹوکن نہیں ادا کئے گئے ہیں جس پر محکمہ ایکسائز نے تھانہ فیکٹری ایریا میں گاڑی بند کر دی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…