منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں رواں برس انٹرنیٹ سپیڈ 56 فیصد بڑھ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

اسلا م آ با د(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں دنیا میں سب سے زیادہ 56 فیصد اضافہ پاکستان میں ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی بڑی انٹرنیٹ سپیڈ تجزیہ کار کمپنی سپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ چھپن 56 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی اوسط انٹرنیٹ سپیڈ 13 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہوگئی ہے۔بھارت میں موبائل انٹرنیٹ سپیڈ 42 فیصد اضافے کے ساتھ 8 میگا بائٹس فی سیکنڈریکارڈ کی گئی ہےجبکہ برازیل

میںموبائل سپیڈ 28 فیصد،جاپان میں 23 فیصد اور امریکا میں 22 فیصد بڑھی ہے۔دنیا میں موبائل انٹرنیٹ سپیڈ کے حساب سے بڑے ملکوں میں چین 32 میگا بائٹس فی سیکنڈ اور امریکا 26 میگا بائٹس فی سیکنڈ کے ساتھ بالترتیبپہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے کنکشنز کی تعداد اب سوا 4 کروڑ کے قریب ہے۔رواں سال سپیڈ میں اضافے کے اعتبار سے پاکستان نے امریکا، چین، بھارت اور روس سمیت بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…