بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سام سنگ کے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون A8 اور A8+ متعارف

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

سیﺅل(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوئین کمپنی سام سنگ نے خاموشی سے منگل کو اے سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز گلیکسی اے ایٹ (2018) اور اے 8 پلس (2018) متعارف کرادیئے ہیں۔یہ سام سنگ کے پہلے فونز ہیں جن کے فرنٹ میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔فیچرز کے لحاظ سے گلیکسی ایس ایٹ اور نوٹ ایٹ سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں، جبکہ قیمت میں 50 فیصد سے زیادہ سستے ہیں۔

اس کے فرنٹ پر سولہ میگا پکسل اور 8 میگا پکسل کا کیمرہ موجود ہے جو کہ دھندلے پس منظر والی تصاویر لینے میں مدد دیتے ہیں، جیسا آئی فون میں ہوتا ہے۔اسی طرح بیک پر سولہ میگا پکسل کیمرہ دیا گیا ہے۔ان فونز میں ایس ایٹ اور نوٹ ایٹ کی طرح انفٹنی ڈسپلے ڈیزائن دیا گیا ہے، یعنی زیادہ اسکرین اور بہت کم بیزلاے ایٹ 5.6 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہے جبکہ اے اے 8 پلس کی اسکرین 6 انچ کی ہے، دونوں میں 1080×2220 پکسل سپر

امولیڈ ڈسپلے ہے۔یہ فون بھی ایس ایٹ اور نوٹ ایٹ کی طرح واٹر اور ڈسٹ ریزیزٹنٹ ہے، تاہم کمپنی نے اس میں اینڈرائیڈ اوریو کی بجائے اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم دیا ہے۔فون میں اوکٹا کور 2.2 گیگا ہرٹز پرسیسر دیا گیا ہے جبکہ اے ایٹ میں فور جی بی ریم اور اے ایٹ پلس میں سکس جی بی ریم دی گئی ہے۔دونوں فونز میں 32 سے 64 جی بی اسٹوریج ہے جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے، یو ایس بی سی اور 3000 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔یہ فون اگلے مہینے صارفین کو دستیاب ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…