بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

وسط جنوری تک حکومتی تشکیل کی ڈیل چاہتی ہوں، جرمن چانسلر

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ وسیع تر مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق ابتدائی بات چیت شروع کرنا چاہتی ہیں۔ وسیع تر مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ

کے بعد میرکل نے صحافیوں کو بتایا کہ وسیع تر مخلوط حکومت کے قیام کے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو ابتدائی بات چیت کو ناکام تصور کیا جائے گا۔ دوسری جانب سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر مارٹن شلس واضح کر چکے ہیں کہ ابتدائی بات چیت میں حکومت سازی کے دوسرے پہلو بشمول اقلیتی حکومت کا قیام بھی شامل ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…