منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شادی کے ایک ہفتے بعدہی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کیساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،بھارتی میڈیا سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن)بھارت کے شہر جالندھر کے پنڈت نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کی شادی بہت جلد ختم ہو جائے گی۔ بھاتی پنڈت کا کہنا ہے کہ دونوں ستاروں کی شادی کے لئے نکالاگیا مہورت یعنی 11 تاریخ ہی غلط تھی۔

یہ تاریخ دنیا بھر میں منحوس سمجھی جانے والی 13 تاریخ سے بھی بری ہے۔ پنڈت نے انکشاف میں مزید بتایا کہ یہ رشتہ زیادہ دیر نہیں چل پائے گا۔ اپنے دعوے کے ثبوت میں انہوں نے مذہبی کتابوں کا حوالہ سمیت معروف اداکار ریتک روشن، کرشمہ کپور اور سیاست دان راہول مہاجن کی ناکام شادیوں کی مثالیں دی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…