پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میں سو جاؤں یا مصطفیؐ کہتے کہتے ،مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نعت پڑھتے ہوئے 80سالہ بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کردیا، تفصیل کے مطابق داجل کے نواحی موضع کا رہائشی 80سالہ بزرگ گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے

انتقال کر گئے ۔مقامی افراد کے مطابق بزرگ باقاعدگی سے نماز پڑھتا تھا ۔عینی شاہدین کے مطابق گل محمد موقع پر انتقال کر گیا تھا ۔موت کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔گل محمد کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔گھر میں تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہواہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…