جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو 27دسمبر تک کی مہلت

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات 27 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی‘ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پہلے دستاویزات جمع کرائیں پھر پارٹی دفتر تبدیل کریں۔  الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر اعظم خان سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوسکے۔ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی طلب کردہ تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اعظم خان سواتی نے کہا کہ پارٹی دفتر منتقل کررہے ہیں تفصیلات جمع کرانے کے لئے دو ہفتے کو قت دیا

جائے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پہلے دستاویزات جمع کرادیں پھر پارٹی دفتر تبدیل کریں۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات 27 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت 27 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…