پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، طیب اردگان نے اسرائیل کو چیلنج کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدر کے بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد مشرقی یروشلم فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا۔ترکی کے شہر کرامان میں حکمران جماعت کی جانب سے

بیت المقدس کے حق میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوگان نے کہا کہ بیت المقدس چونکہ مقبوضہ ہے اس لیے نہ ہم وہاں جاسکتے ہیں اور نہ ہی سفارت خانہ کھول سکتے ہیں۔اردوگان نے وقت کا تعین کیے بغیر کہا کہ انشااللہ وہ دن قریب ہیں جب ہم سرکاری طور پر وہاں سفارت خانہ کھول دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…