جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکوؤں نے لیگی چیئرمین کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنا کر18لاکھ کا مال و زر لوٹ لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوؤں نے لیگی چیئرمین کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنا کر18لاکھ کا مال و زر لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بھاگووال میں چار ڈاکو جن میں سے دو نقاب پوش تھے

نے چیئرمین یونین کونسل بھاگووال امان اللہ باجوہ کے گھر میں گھس کر اسے اور اسکے اہلخانہ کواسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر 30تولے طلائی زیورات ،3لاکھ25ہزار روپے نقدی اور 3موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…