پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ میں تین روز میں مزید برفباری کی پیش گوئی،درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی ) برطانیہ کے موسم کے نرالے رنگ ہیں، کہیں طوفانی بارش کی پیش گوئی اور کہیں برفباری کی امید ظاہر کی جا رہی ہے ادھر سکاٹ لینڈ میں طوفان ڈائلن کے زیر اثر بارش اور ستر میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن بارش اور برف باری کی

پیشگوئی کر دی،ملک کے مشرقی حصوں، ویلز، شمالی آئرلینڈ میں اس ویک اینڈ پر مزید برف پڑنے کی توقع ہے۔ دارالحکومت لندن سمیت بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ درجہ حرات منفی چھ سینٹی گریڈ تک گرنے سے معمولات زندگی میں رخنہ پڑ گیا ہے۔ ادھر سکاٹ لینڈ میں طوفان ڈائلن کے زیر اثر بارش اور ستر میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…