منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سارہ لورین کابھارتی فلم میں کاسٹ ہونے کا دعویٰ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این ین آئی)پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے دعویٰ کیا  ہے کہ مجھے ایک نئی بھارتی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ سارہ لورین نے کہا میں نے کبھی یہ نہیں کہاکہ میں بالی ووڈ کی فلموں میں کام نہیں کروں گی ۔انہوں نے کہاکہ

پاکستان میں بھی دو فلموں کے پراجیکٹس پر کام کر رہی ہوں جو وقت آنے پر سب کے سامنے آ جائیں گے ۔ اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بہت جلد بھارت جاؤ ں گی جہاں شوٹنگ کا شیڈول طے کیاجائے گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…