جمعہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2024 

سعودی حکومت کا شاندار اقدام، پاکستانی نوجوانوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری دیدی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا شاندار اعلان ، پاکستانی طالبعلموں کو سکالر شپ دینے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیرتعلیم احمد العیسیٰ نے بتایاکہ مملکت نے مختلف یونیورسٹیز کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں پاکستانیوں کے لیے مخصوص کوٹہ

مختص کیا ہےسعودی وزیرنےایک عرب خبر رساں ادارے کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ایجوکیشنل اور کلچرل پروگرام کی بنیاد پر پاکستانی طلباءکو سکالر شپس دیئے جاتے ہیں جس کے باعث دونوں ممالک کے طلباءکو ایجوکیشنل مواقع سے فوائد اٹھانے میں مدد ملتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…