منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کو محض 5 منٹ تک ڈانس کرنے کیلئے 4 سے 5 کروڑ روپے دینے کی پیش کش

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو محض 5 منٹ تک ڈانس کرنے کیلئے 4 سے 5 کروڑ روپے دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔پریانکا چوپڑا کو کسی نجی محفل نہیں بلکہ ایک ایوارڈ شو میں سب کے سامنے بولی وڈ فلم کے گانے پر رقص کرنا ہوگا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا کو ممبئی میں ہونے والے معروف بھارتی ایوارڈ شو میں رقص کرنے کے بدلے اتنے بھاری معاوضے کی پیش کش ہوئی۔رپورٹ کے مطابق پریانکا

چوپڑا کو رواں ماہ 19 دسمبر کو ممبئی میں ہونے والے معروف زی سائن ایوارڈز میں بولی وڈ فلم کے گانے پر رقص کرنا ہوگا۔پریانکا چوپڑا کی ٹیم میں شامل عہدیدار کے مطابق ایوارڈ منعقد کرانے والی انتظامیہ اداکارہ کو ایک منٹ کی پرفارمنس کیلئے تقریبا ایک کروڑ بھارتی روپے بھی دینے کیلئے تیار ہے۔اداکارہ کی ٹیم میں شامل عہدیدار کے مطابق ایوارڈ شو کی انتظامیہ جانتی ہے کہ پریانکا چوپڑا کی شو میں ڈانس یا موجودگی کتنی اہمیت رکھتی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…