منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

کولمبو (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ ’’کائیما سترا‘‘ کھول لیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری لنکن نژاد جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ’’ کائیما سترا‘‘ کھول لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تازہ تصویر

شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے ملک میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھولنے پر بہت پرجوش ہیں جہاں سری لنکا کے مزیدار اور روایتی کھانے پیش کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ جیکولین فرنینڈس فلم ریس 3 میں اداکار سلمان خان جبکہ ڈرائیو میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…