منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال،تکذیب نکاح کیس میں میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر گواہی دینے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز فیملی کورٹ میں ادکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔میرا نے اپنی والدہ کو تکذیب نکاح کیس میں بطور گواہ نامزد کیا تھا۔ میرا کی والدہ کا کہنا

تھا کہ وہ بیٹی کے نکاح کے متعلق عدالت پیش ہو کر گواہی نہیں دے سکتیں۔ کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میرا کا عتیق الرحمن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے جس پر عدالت نے عتیق الرحمن کے وکیل کو سیکرٹری یونین کونسل کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے احکامات دیدیئے۔ اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج جمعہ تک تک ملتوی کر دی گئی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…