پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

جب ترک صدر طیب اردوان اچانک مسجد اقصیٰ پہنچ گئے یہودیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی، پورا اسرائیل ہل کر رہ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان کی اہلیہ کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کے دورے کے موقع پر ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ۔ اس موقع پر جب ترک صدر طیب اردوان اچانک مسجد اقصیٰ کے دورے پر پہنچے تو پوری یہودی ریاست اسرائیل ہل کر رہ گئی ۔ اس موقع پر مسجد اقصیٰ کے امام اور دیگر مذہبی شخصیات کے علاوہ فلسطینیوں کی کثیر تعداد بھی طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ طیب اردوان کے دورہ بیت المقدس کو

بین الاقوامی میڈیا نے خصوصی کوریج دی۔ اس موقع پر صیہونی ریاست کے پولیس اہلکار بھی کچھ فاصلے پر موجود تھے جو محو حیرت اور بت بنے کھڑے رہ گئے۔ طیب اردوان نے اس موقع پر مسجد اقصیٰ میں نوافل کے علاوہ مقدس مقامات اور تبرکات کی بھی زیارت کی۔ ترک صدر کے دورہ بیت المقدس کی وجہ سے فلسطینیوں کا جذبہ بھی دیدنی تھا جن کی آنکھوں میں تشکر اور محبت کے آنسو تھے اور وہ طیب اردوان کے ہاتھ چوم کر آپ سے بغل گیر ہوتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…