بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

گوگل میپ کی نئی اپ ڈیٹ کے بارے میں جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کی جانب سے گوگل میپس کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین کو دوران سفر مختلف نوٹیفیکیشنز کے ذریعے رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔میپس کے ذریعے نہ صرف سفر سے متعلق تفصیلات دی جائیگی

بلکہ اسٹیشن یا اسٹاپ قریب آنے کے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا اور اس حوالے سے نوٹیفیکیشن موبائل کی لاک اسکرین پر ظاہر ہوگا۔فیچر کو نہ صرف طویل سفر کے لیے بلکہ پیدل اور موٹر سائیکل سواری کے لئے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…