جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ پر گھٹیا الزامات کی بارش،امریکی صدر بھی خاموش نہ رہے ،بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے جنسی ہراساںکے الزامات کا جواب سوشل میڈیاپردیتے ہوئے کہاہے کہ مجھ پر الزام لگانے والی خواتین سے کبھی نہیں ملا، میریخلاف جھوٹی کہانیاں گھڑی جارہی ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

نے موقف دیتے ہوئے کہا کہڈیموکریٹ پارٹی ہمارے روس سے تعلقات کے الزامات ثابت نہیں کرسکے،اب ڈیموکریٹ مجھ پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگارہے ہیں۔واضح رہے سلامتی کونسل میں امریکی مندوب نکی ہیلے نے بھی الزام لگانے والی خواتین کی بات کی تائید کی تھی جبکہ تین ڈیموکریٹ سینیٹرز نے بھی تحقیقات کا مطالبہ دہرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…