پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تیسری عالمی جنگ کا خطرہ،روس اور چین کی فوجیں حرکت میں ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

ماسکو(این این آئی)تیسری عالمی جنگ کا خطرہ،روس اور چین کی فوجیں حرکت میں ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا،روس اور چین نے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ان مشقوں میں دونوں ممالک کی افواج

اینٹی میزائل نظام کی فعالیت کا جائزہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس عسکری مہم جوئی کا مقصد دوسرے ممالک کی طرف سے ممکنہ میزائل حملوں کے خلاف بہتر جوابی کارروائی کی مشق کرنا ہے۔ تاہم اس بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں کہ یہ مشقیں کب اور کہاں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…