منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم جمانجی ویلکم ٹو جنگل ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک (آن لائن)1995میں باکس آفس پر کامیابیوں کی جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے ۔اسی سلسلے میں فلم کے سیکوئل جمانجی ویلکم ٹو جنگل کا نیا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے، ہدایت کار جیک کیسڈن کی یہ سنسنی خیز فلم جمانجی فلم کا ریمیک نہیں

بلکہ 22سال قبل جہاں خطرناک جمانجی گیم بورڈ رکا تھا۔فلم کی کہانی وہیں سے آگے بڑھے گی جس کے مطابق ہائی اسکول اسٹودنٹس کو ایک گھر قدیم ویڈیو گیم بورڈ ملتا ہے، جسے کھیلنے کی کوشش انہیں خطرناک جنگل میں پہنچا دیتی ہے، جہاں سے انوکھے ایڈونچر کا آغاز ہو جاتاہے ۔ٹیڈ فیلڈ، ڈیوین جانسن اورمائیک ویبر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ڈیوین جانسن ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کیون

ہارٹ، جیک بلیک، نِک جونز اور کیرن گیلن سمیت دیگر کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔کولمبیا پکچرز کی تیار کردہ یہ ایڈونچر تھرلر فلم رواں سال سونی انٹرٹینمنٹ کے تحت 22دسمبر کو سنیماگھروں میں دھوم مچانے کے لئے آرہی ہے ۔واضح رہے کہ1995 میں ریلیز ہونیوالی فلم جمانجی جس نے نہ صرف باکس آفس پر کھڑکی توڑ کامیابی سمیٹی تھی بلکہ آج بھی جمانجی کے مرکزی کردار ایلن جو آنجہانی اداکار رابن ولیمز نے ادا کیا تھا آج بھی پرستاروں کے ذہنوں میں نقش ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…