منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شرما اور کوہلی کی شادی کے چند گھنٹے بعد ہی یہ کیا ہوگیا،بھارتی میڈیا سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)ماہر نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی، ان لوو برڈز کو شادی کی ابتدا میں ہوگا کچھ اختلافات اور مشکلات کا سامنا۔ جی ہاں،انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کی خبریں میڈیا پر آنے کے بعد جہاں انکے مداحوں کو اس شادی کا بے صبری

سے انتظار ہے وہیں بھارتی ماہرِ نجوم بھی اس جوڑے کی شادی کے حوالے سے بھرپور پیشن گوئیاں کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نجوم مالوو بٹ کا اپنے ایک انٹرویو میں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ شادی دونوں کی زندگی میں جہاں خوشیاں لائے گی وہیں دونوں کو ابتدا میں پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں توازن رکھنا ہوگا ورنہ آپس میں اختلافات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…