ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

دبئی میں کارکن اور گھریلو ملازمین پرنیا ٹیکس نافذ،عملدرآمد یکم جنوری2018ء سے ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات محکمہ ٹیکس نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018 ء سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کارکن اور گھریلو ملازم لانے پر بھی ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق ویلیوایڈڈ ٹیکس کے نفاذ سے معاشی اخراجات پر غیر معمولی اثرات مرتب نہیں ہونگے۔ ابتداء میں لوگوں کو اضافی خرچ محسوس ہوگاپھر رفتہ رفتہ وہ اس کے عادی ہوجائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…