ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بلی تھیلے سے باہر آگئی، القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکہ کے خلاف آواز اٹھانے والے جرمنی کا اصل چہرہ سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے احتجاج کے دوران اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزیئر کے بقول یہ بالکل بھی قابل قبول نہیں کہ یہودیوں یا اسرائیلی ریاست کی اس شرمناک انداز میں تضحیک کی جائے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران

جمعے اور اتوار کے روز جرمن دارالحکومت برلن میں امریکا کی اسرائیل کے حوالے سے سیاست کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے اور اس موقع پر اسرائیلی پرچم کو آگ لگانے کے واقعات بھی پیش آئے تھے۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے بھی ان واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…