بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

استغفر اللہ۔۔ اللہ کا ایسا عذاب کسی نے سوچا تک نہ ہو گا امریکیوں کی جدید ٹیکنالوجی بھی صفرہو کر رہ گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بدستور قابو سے باہر ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینٹورا کاؤنٹی میں نئی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ یہ آگ 200 مربع کلومیٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے اور یہ اس

امریکی ریاست کی جدید تاریخ میں آتشزدگی کا اب تک کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔ حکام کے بقول اب تک صرف دس فیصد شعلوں کو بجھایا جا سکا ہے۔ گزشتہ پیر کو جنوبی کیلی فورنیا میں بھڑک اٹھنے والی اس آگ کی وجہ سے دو لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…