منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مجھے جیل پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کنگنا رناوت

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ دپیکا کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں ملنا غلط ہے۔ معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ مجھے سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کنگنا رناوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دپیکا کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں ملنا غلط ہے لیکن اس میں

کوئی حیران کن بات نہیں ہے کیونکہ جب میری بہن سکول میں تھی تو اس پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی گئی اور میرے ساتھ جو اس انڈسٹری میں ہو رہا ہے اس سے تو سب ہی واقف ہیں۔ یاد رہے کہ فلم ساز نے دپیکا پڈوکون کی سکیورٹی بڑھانے کے لیے بھارتی حکومت کے نام ایک درخواست دائر کی، جس پر بالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں نے دستخط کیے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…