پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں صفائی کرنیوالوں کو دھوپ سے بچنے کیلئے ایسی چیز فراہم کہ آپ بھی اس اقدام کی حمایت کرینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں وزارت ٹرانسپورٹ نے سڑکوں کی صفائی پر مامور افراد کو سائیکلیں تقسیم کی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مذکورہ افراد کو طویل فاصلے تک پیدل چلنے سے بچانا، ان کو

تحفظ فراہم کرنا اور کام کی لیاقت میں اضافہ کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے تقسیم کی جانے والی ان سائیکلوں میں شیڈز بھی لگے ہوئے ہیں تا کہ کام کرنے والے دْھوپ سے محفوظ رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…