جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مصر کے قبطی مسیح چرچ نے امریکی نائب صدر کی میزبانی سے انکار کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

قاہرہ (سی پی پی)مصر کے قبطی مسیحیوں کے چرچ نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا ہے،مصر کے خبررساں ادارے کے مطابق قبطی مسیحیوں کے نمائندہ چرچ نے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے متنازعہ اعلان پر احتجاج کرنے کے لیے اس طے

شدہ ملاقات سے انکار کیا ہے، چرچ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک غلط وقت اور لاکھوں انسانوں کے جذبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا، اس لیے امریکی نائب صدر کی میزبانی سے معذرت کی گئی ہے، مائیک پینس رواں ماہ کے اختتام پر مصر کا دورہ کر رہے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…