بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

چینی خلائی ماہرین کا روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خلائی ماہرین روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، اسٹیشن کی مدد سے چاند پر موجود پہاڑیوں ، توانائی اوربالخصوص چاند کے سیاہ کناروں پر تحقیق کی جائے گی، اس خلائی اسٹیشن سے مدار اور دیگر سیاروں پر تحقیقات میں بھی آسانی ہو گی۔پیکنگ یونیورسٹی خلائی سائنس

کے پروفیسر جیو ویسین نے کہا ہے کہ پائیدار جغرافیائی مطالعہ کے لئے ایسے اسٹیشن کی تعمیر اور منصوبہ بندی از حد ضروری ہے۔ اس لئے چینی خلائی ماہرین روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اس خلائی اسٹیشن کو توانائی پہنچانے کے لئے شمسی توانائی کے جنریٹرز کا استعمال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…