منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انیل کپورریس 3 کی کاسٹ میں شامل ٗ فلم میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرینگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارانیل کپورریس 3 کی کاسٹ میں شامل ہوگئے، فلم میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرینگے۔سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انیل کپور اورپروڈیوسررمیش تورانی کے ساتھ اپنی تصویرشیئرکی اور پیغام تحریرکیا کہ ان کے آنے سے ریس تھری کی کاسٹ اور جھکاس ہوگئی ہے۔انیل کپور ریس سیریز کی پہلی فلم کا حصہ تھے ،

جس میں انہوں نے رابرٹ ڈی کوسٹا عرف آر ڈی کا کردار ادا کیا تھا۔سلمان خان کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ میں بوبی دیول، جیکولین فرنانڈس، ڈیزی شاہ، ثاقب سلیم اور فریڈی دارووالا شامل ہیں۔ریس سلسلے کی پچھلی دو فلموں میں سیف علی خان نے مرکزی کردار ادار کیا تھاتاہم اب ان کی جگہ سلمان خان کو کاسٹ کیا گیا جبکہ ریمو ڈی سوزا نے ڈائریکٹر جوڑی عباس۔مستان ن سے یہ پروجیکٹ لے لیا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…