ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیون پیٹرسن کا بگ بیش لیگ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے بگ بیش لیگ کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے کہا کہ اب جسمانی صحت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ وہ بھرپور طریقے سے کرکٹ کھیل سکیں۔سابق انگلش

کپتان جو 2014ایشنر کے بعد سے انگلش ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے ہیں نے کہا کہ اب وہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں ۔پیٹرسن نے 104 ٹیسٹ ،136 ایک روزہ اور 37 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ کی نمائندگی ،وہ 2014ء کے بعد سے دنیا بھر میں ٹی ٹونٹی لیگز میں حصہ لے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…