جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے ٗ اسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗ آنے والی نسلوں کیلئے اس کی حفاظت کی جائے جبکہ سپریم کورٹ نے تاج محل کی حفاظت سے متعلق تفصیلی اور جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی برائے عوامی مفاد ایم سی مہتا کی تاج محل کی حفاظت سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔اس موقع پر ججوں نے

کہا کہ تا ج محل کو 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے، صدیوں تک تاج محل کو قائم رکھنے کیلئے وسیع تر نقطہ نظر اور پالیسی کی ضرورت ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی حکومت کو تاج محل کی حفاظت سیمتعلق جامع پلان مرتب کرنے کیلئے 8 ہفتے کی مہلت دیدی۔تاج محل کی حفاظت کرنے والی اتھارتی نے عدالت میں کہا کہ تاج محل کی حفاظت کے لئے 500 میٹر رقبے تک نوکنسٹرکشن زون قرار دیدیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…