جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

کلثوم نواز کے مزید ٹیسٹ، مریم نواز نے اپنی والدہ کی صحت بارے پیغام جاری کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر آئے ہیں جہاں پر ان کا پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ۔ اپنے ایک ٹویٹر

پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ میری والدہ کی طبیعت ا ب بہتر ہے ان کو چیک اپ کیلئے ہسپتال لے کر آئے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ بھی کئے گئے ۔ دعاہے کہ اللہ انہیں مکمل شفا ء عطا فرمائے ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…