منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا مکروہ دھندا کرائے جانے کا انکشاف، ملزمان سادہ لوح لڑکیوں کو ملک سے کیسے عرب شیخوں تک پہنچاتے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملازمت کا جھانسہ دیکر عرب شیخوں کا دل بہلانے کیلئے پاکستانی لڑکیوں کو سعودی عرب سمگل کئے جانیکا انکشاف، ایف آئی اے نےدو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی لڑکیوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر سعودی عرب سمگل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میاں

بیوی ہیں جن کے نام ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز بتائے جا رہے ہیں۔ دونوں میاں بیوی نے ملازمت کا جھانسہ دے کر پاکستانی خاتون کی جواں سالہ بیٹیوں کو سعودی عرب بھجوانے کا وعدہ کیا تھا مگر انہیں پاکستان میں ہی فروخت کر دیا۔ لڑکیوں کے خریدار لڑکیوں کو غیرقانونی طور پر سعودی عرب لے گئے جہاں ان سے جسم فروشی کا کام لیا جاتا رہا ۔ ایف آئی اے گینگ کے دیگر ملوث ملزمان کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…