منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی بڑا اعزاز ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی) بھارتی حکومت نے ایشیا ء کپ میں پاکستان ٹیم کی آمد کی منظوری روک لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا ء کپ میں پاکستانی ٹیم کی آمد کی منظور ی کے لیے حکومت سے اجازت نامہ مانگا تھا تاہم اس پر مودی سرکاری نے خاموشی اختیار کرلی۔مودی سرکا ر کے اس اقدام کے بعد بھارتی بورڈ کو ایشیا کپ کی میزبانی سے محروم ہونے کا خوف کھانے لگا ہے اور

ستمبر میں ہونیوالے ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے واپس لیے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔بھارتی بورڈ کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ مودی سرکار پاکستان کو ایشیا کپ میں شرکت کی اجازت دیتی ہے یا نہیں تاہم وہ زیاد ہ دیر انتظا ر نہیں کرسکتے کیوں کہ انہیں ایشین کرکٹ کونسل کو جواب دینا ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارت انڈر 19 ایشیا کپ کی میزبانی سے بھی محروم ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…