بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ٹرمپ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں ہیں، آئندہ سال اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے ،وائٹ ہائوس

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہائوس نے ٹرمپ کے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں اور وہ آئندہ سال اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مقبوضہ بیت المقدس پر تقریر کے

دوران الفاظ کی نامناسب ادائیگی پر ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان کے مطابق صدر مکمل صحت مند ہیں، وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ صحت مند ہیں۔ وائٹ ہاس کی پریس سیکرٹری کے مطابق صدر کا گلا خشک تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…