ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

دبئی ( آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل( آئی سی سی) نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کا 17 جنوری کو یورین ٹیسٹ کیا گیا تھا

جس کے جائزے میں ممنوعہ اجزاء پائے گئے تھے۔ انہوں نے قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف بھی کرلیا ہے جس کے باعث ان پر پابندی کا اطلاق ڈرگ ٹیسٹ کی تاریخ سے ہوگا اور آئندہ سال 17 جنوری سے ان کی مقابلوں میں واپسی ممکن ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…