ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے۔وہ باولنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی کارکردگی ماضی میں اچھی رہی ہے۔وا ضح رہے آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر انٹر نیشنل میچز پر باولنگ پر پابندی لگا دی ہے۔پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جنوری میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…