جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کوہلی اور انوشکا کو ایڈیلیڈ گراونڈ میں شادی کی پیشکش

datetime 8  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (آئی این پی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ، اوول کرکٹ گراونڈ میں شادی کی پیشکش کی گئی ہے۔اس گرائونڈ پر ویرات کوہلی نے ہرفارمیٹ کی کرکٹ میں 8اننگز کھیل کر 89کی اوسط سے 624رنز بنائے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی اور انوشکا کی شادی کی تقریب رواں ماہ کے آخر میں اٹلی میں منعقد کیے جانے کے بعداسٹیڈیم انتظامیہ نے ایڈیلیڈ کرکٹ گراونڈ میںشادی کی

پیشکش کی ہے۔گرائونڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈریو ڈینیلزنے بھارتی اخبار کو انٹرویوکے دوران تقریب کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی اور کہا ہے کہ شادی کی میزبانی ہمارے لئے خوشی کا باعث ہوگی اور اس گراونڈ سے کوہلی کی مزید خوشگوار یادیں جڑیں گی۔بھارتی اخبار کے مطابق ڈینیلز نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر وہ اسٹیڈیم کا انتخاب کرتے ہیں تو اْن کی شادی کی تقریب یادگار ہوگی۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…