منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ

پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی تاہم بعد میں فیلڈ میں دونوں سائیڈز کے کچھ کھلاڑیوں کو آپس میں کسی بات پر مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…