پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکہ پر عذاب الٰہی ٹوٹ پڑا،جدید ترین ٹیکنالوجی بھی لاکھوں لوگوں کو نہ بچا سکی، ایمرجنسی نافذکردی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(سی پی پی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ امریکی حکام نے کہا کہ تیز ہوائوں کے باعث آگ کے پھیلنے کے خدشات ہیں،آگ لگنے کے بعد اب تک 2 لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر 4دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے،اعلیٰ حکام کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا

جا رہا ہے کہ 80 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں کے باعث آگ کے مزید پھیلنے کے خدشات ہیں اس وقت بھی آگ لاس اینجلس کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ متعدد پوش علاقے اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے 2 لاکھ کے قریب افراد کو دیگر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…