پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کی منتقلی ،بھارت نے روایتی انداز امیں چپ سادھ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (سی پی پی) بھارت نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے پر واضح رد عمل دینے کے بجائے چپ سادھ لی۔ میڈیا رپور ٹس کے مطابق کہ بھارتی حکومت نے بیت المقد س کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر واضح ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کر دیا،

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے محتاط رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر بھارت کا آزآدانہ موقف برقرار ہے، فلسطین سے متعلق مقف بھارتی مفادات کے مطابق ہے،بھارتی موقف کسی تیسرے ملک کے مفاد کے تحت نہیں، اسرائیل سے تعلقات مضبوط کرنے کے ساتھ بھارت روایتی طور پر فلسطین تحریک کی حمایت کرتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…