منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

بلدیہ فیکٹری جہاں سینکڑوں معصوم انسانوں کو زندہ جلا دیا گیا کیس میں اہم پیشرفت، ایم کیو ایم کا بڑا رہنما گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دبئی میں موجود ایم کیو ایم رہنما حماد صدیقی کو انٹرپول نے گرفتار کر کے پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماد صدیقی کو ریڈ وارنٹ جاری ہونے پر دبئی انٹرپول نے گرفتار کیا تھا جسے آج انٹرپول حکام نے

پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی حکام نے حماد صدیقی کی حوالگی کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے جسے کسی بھی وقت پاکستان واپس لائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بلدیہ فیکٹری میں بھتے کے حصول کیلئے فیکٹری کے دروازے بند کر کے کیمیکل چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی جس کے نتیجےمیں 250افراد زندہ جل گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…