پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بیت المقدس معاملے پر عربوں پر تنقید اردنی انائونسر کو مہنگی پڑ گئی ، نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

عمان (این این آئی) ایم بی سی گروپ نے اردنی اناؤنسر علا الفارس کو القدس سے متعلق اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے پر معطل کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے تحریر کیا تھا کہ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کیلئے وقت کا صحیح انتخاب نہیں کیا،ٹرمپ کے دورے کے بعد ہمیں یقین ہو گیا تھا کہ عرب بدھ کو ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کریں گے اور اگلے روزہلا بالخمیس (جمعرات خوش آمدید ) کا گانا گائیں گے۔اس ٹویٹ کو عرب عوام کی کھلی توہین قرار دے کر علا الفارس کو معطل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…