جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ ان کا اپنے فلمی کیریئر میں جتنے بھی لوگوں سے واسطہ پڑا ان میں اداکار ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شرمیلا

؎ٹیگور نے کہاکہ انکی موت کی خبر سن کر ابھی تک یقین نہیں آیا ۔ ان کیساتھ فلموں میں کام کر کے بہت مزہ آیا۔ انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنے فلمی کیرئیر میں جتنے بھی لوگ دیکھے ان سب میں مجھے ششی کپور ہینڈ سم شخص لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…